English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے اپنی رائے دے دی

القمر

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے رائے دی کہ منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں ہو سکتا۔ منحرف ارکان تاحیات نا اہل نہیں ہوں گے۔منحرف ارکان کی نا اہلی کے لیے قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے۔انحراف پر قانون سازی کے لیے یہی صحیح وقت ہے۔ریفرنس میں پوچھے گئے چوتھے سوال کو عدالت نے واپس بھیج دیا۔ جسٹس مظہر عالم اور جسٹس جمال مندو خیل نے اختلافی نوٹ لکھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے