الیکشن کمیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیجانب سے بھیجے گئے ریفرنسز کو منظور کرلیا۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیجانب سے بھیجے گئے ریفرنس کو نمٹا دیا۔محفوظ شدہ فیصلہ چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سنایا۔ منحرف ارکان میں علیم ترین اور جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی ایز شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بنگال حکومت کا کولکتہ بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری ملازمت دینے کا اعلان
- مدھیہ پردیش کے گوالیار میں پیش آیا دردناک سڑک حادثہ، بے قابو ٹرک کی زد میں آنے کے باعث 13 افراد ہلاک
- حقوق سے سمجھوتہ نہیں، باہمی احترام اور قابل اعتماد ضمانتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے ایران: عراقچی
- چیٹ جی پی ٹی نے کوڈنگ ٹاسک کے لیے کرپٹو کرنسی چرالی
- آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی ڈیوائسز ہیک کرنے اور جاسوسی کا انکشاف