ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

پی ٹی آئی کی رہنما و سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو انکی رہائشگاہ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ شیریں مزاری پر ڈی جی خان میں غیر قانونی جائیداد بنانے کا الزام ہے۔ شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن ڈی جی خان کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ کچھ دیر میں علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی رہنماوں نے کارکنان کو تھانہ کوہسار پہنچنے کی ہدایت کی ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں