English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تحریک انصاف کے کارکنان نے بلیو ایریا جلا ڈالا

القمر

پی ٹی آئی کے کارکنان نے بلیو ایریا میں درختوں اور گرین بیلٹس کو آگ لگا دی۔ مشتعل کارکنوں نے کلثوم پلازہ کی بجلی کی تاریں بھی کاٹ دیں۔ کارکن ان ڈی چوک جمع ہونا شروع ہو چکے ہیں۔ پولیس اور رینجرز کی بڑی تعداد ڈی چوک کے اطراف موجود ہیں۔ اس موقع پر پولیس کے ساتھ بھی ان کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ شیلنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے