ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں انٹرنیشنل ہوٹل پی سی کی چھت گرگئی کئی اموات

کراچی میں پی آئی ڈی کے قریب پی سی ہوٹل کی عمارت کی چھت گر گئی ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق عمار ت کے ملبے تلے دب جانے سے 2 افراد جاں بحق اور 2افرد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔سندھ رینجرز کے جوان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔ملبے سے زخمیوں کو نکالا جا رہا ہے۔رینجرز کے جوان ریسکیو اداروں کے ساتھ امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں