قومی اسمبلی کاحلقہ این اے دوسوچالیس کراچی میں واقع ہے۔ضلعی کورنگی کے اس حلقے کوکورنگی ٹو کےنام سے جانا جاتاہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کےاعدادوشمارکےمطابق دوہزاراٹھارہ میں حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد چارلاکھ پچہترہزارسےزائدہے۔علاقہ مکین ایک بار پھر اپنا نمائندہ چننے جارہے ہیں۔ وہ پانی،سیوریج اورسڑکوں پرموجود کچرےکو علاقہ کابنیادی مسئلہ قراردیتےہیں۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اقبال محمدعلی کےانتقال کےباعث خالی ہونےوالی اس نشست پر ضمنی انتخاب سولہ جون کوشیڈول ہے۔ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم پاکستان،پیپلزپارٹی،مہاجرقومی موومنٹ،پاکستان مسلم لیگ ،جی ڈی اے،تحریک لبیک سمیت مختلف جماعتوں اور آزادسمیت پچیس امیدوارمیدان میں ہونگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بنگال حکومت کا کولکتہ بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری ملازمت دینے کا اعلان
- مدھیہ پردیش کے گوالیار میں پیش آیا دردناک سڑک حادثہ، بے قابو ٹرک کی زد میں آنے کے باعث 13 افراد ہلاک
- حقوق سے سمجھوتہ نہیں، باہمی احترام اور قابل اعتماد ضمانتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے ایران: عراقچی
- چیٹ جی پی ٹی نے کوڈنگ ٹاسک کے لیے کرپٹو کرنسی چرالی
- آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی ڈیوائسز ہیک کرنے اور جاسوسی کا انکشاف