انڈس واٹر کمیشن کا دو روزہ اجلاس کل سے دہلی، بھارت میں ہو رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انڈس واٹر کمشنر سید محمد مہر علی شاہ کی قیادت میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کرے گا۔نئی دہلی اجلاس میں شرکت کرنے والا پاکستانی وفد 5 ارکان پر مشتمل ہے۔پاک، بھارت گزشتہ اجلاس رواں سال مارچ میں اسلام آباد میں منعقد ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بنگال حکومت کا کولکتہ بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری ملازمت دینے کا اعلان
- مدھیہ پردیش کے گوالیار میں پیش آیا دردناک سڑک حادثہ، بے قابو ٹرک کی زد میں آنے کے باعث 13 افراد ہلاک
- حقوق سے سمجھوتہ نہیں، باہمی احترام اور قابل اعتماد ضمانتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے ایران: عراقچی
- چیٹ جی پی ٹی نے کوڈنگ ٹاسک کے لیے کرپٹو کرنسی چرالی
- آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی ڈیوائسز ہیک کرنے اور جاسوسی کا انکشاف