پنجاب کی 8رُکنی صوبائی کابینہ نے آج پہلے مرحلے میں گورنر ہائوس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔
حلف اٹھانے والے وزراء میں رانا محمد اقبال خاں، سردار اویس خاں لغاری، ملک محمداحمدخاں، خواجہ سلمان رفیق، سید حسن مرتضیٰ، عطاء اللہ تارڑ، چوہدری بلال اصغر اور علی حیدر گیلانی شامل ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments