انتہائی تجربہ کارحکومت کے ساتھ ہی مہنگائی کا حال برا ہو چکا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور مہنگے پیٹرول کے بعد لوگ اب تر نوالے کو بھی ترس گئے ہیں.
یوٹیلٹی اسٹورز پر رات ہی رات میں گھی 208 روپے اور کوکنگ آئل 213 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں تو 600 روپے کلو سے بھی قیمت بڑھ جائے گی۔
سابق دور حکومت میں بھی مہنگائی ضرور ہوئی لیکن تجربہ کاروں نے تو تمام ریکارڈ ہی توڑ ڈالے ہیں۔ اس حکومت نے تو لوگوں کی چیخیں نکال دی ہیں.
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments