بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں اختر زئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثہ مشکل گزار پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔
انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقے کی وجہ سے میتوں اور زخمیوں کو نکالنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار ہونے والی وین لورالائی سے ژوب جارہی تھی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments