تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا کے کہ چاہتے ہے دوسری جماعتوں کا کیس بھی جلد مکمل ہو۔۔ہر سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن کے سامنے جوابدہ ہونا چاہئے۔فیصلے سے ووٹر کا اعتماد بحال اور جمہوریت مضبوط ہو گی۔ اب دیکھنا ہے کہ فیصلہ کیا آتا ہے اگر فیصلہ خلاف آیا تو پھر عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف کا مستقبل خطرہ میں پڑ جائے گا۔