ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 اغواکار ہلاک

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 اغواکار ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے اغواکاروں نے 25 لاکھ روپے تاوان لے کر مغوی کو رہا کیا تھا۔
علاوہ ازیں رات گئے اورنگی ٹاؤن الطاف نگر میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والے ڈاکو کو شہریوں نے پکڑلیا۔
پولیس کے مطابق شہریوں نے تشدد کے بعد ڈاکو کو آگ لگادی، جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں