مردان میں پولیس کے خلاف خواجہ سراء سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں. خواجہ سراؤں کی تنظیم کی صدر آرزو
کا کہنا ہے کہ مرادن ڈی پی او خواجہ سراؤں کو ضلع بدر نہ کریں. انہیں ضلع بدر کیا گیا تو یہ کہاں جائیں گے؟
آرزو کہتی ہیں اگر ہمارے مطالبات نا ماننے گئے اور مردان ڈی پی او کو نا ہٹایا گیا تو ہم پشاور اسمبلی کے
سامنے خود کو آگ لگائیں گے اور اس کی زمیدار حکومت ہوگی.
خیبرپختونخواہ میں خواجہ سراؤں پر حملے بھی عام آئیں اور آئے روز خواجہ سرا قتل بھی کردیے جاتے ہیں.