خیبر پختونخوا میں نئے گورنر کا تقرر جمعیت علمائے اسلام سے کیا جائے گا. ذرائع کے مطابق
جے یو آئی سے گورنر شپ کے لئے کئی اہم رہنماؤں کے نام زیر غور ہیں.
گورنر شپ کے لئے مولانا فضل الرحمان کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمان کا نام سامنے آگیا ذرائع کا کہنا
ہے کہ ضیاء الرحمان کو پارٹی کے اندرونی حلقوں میں فیورٹ قرار دیا جارہا ہے.
پارٹی کے مجلس عاملہ کے اراکین مولانا فضل الرحمان کو فوری فیصلہ کرنے کا مشورہ دے دیا ضیاء الرحمان
پی ایم ایس کیڈر کے گریڈ 19کے افیسر ہیں۔
انجینئر ضیاء الرحمان نے سول سروس سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کی ہے ضیاء الرحمان کمشنر افغان
مہاجرین اور ڈپٹی کمشنر کراچی سنٹرل رہ چکے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کے بھائی دوسال سے خیبر پختونخوا اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی ہیں۔ ان کا استعفی باضابطہ
منظوری کے بعد انہیں گورنر تعینات کرنے کا امکان ہے۔
No related posts.