ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کی برداشت جواب دے گئی، کوہاٹ میں مظاہرہ

ملک میں‌ بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے. کوہاٹ کے نواحی علاقوں
شاہ پور بانڈہ جات کے عوام نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
اور بائی پاس روڈ کو ٹائر جلا کر بند کر دیا۔
.
شاہ پور بانڈہ جات کے سیکڑوں لوگوں نے بجلی کے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف بائی پاس روڈ
پر مظاہرہ کیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بجلی نہ ہونے سے
مساجد اور گھروں میں پینے کا پانی کا مسثلہ پیدا ہو گیا۔ علاقے میں سولہ سے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی
جا رہی ہے۔ مظاہرین نے گریڈ سٹیشن کو بھی جلانے کی دھمکی دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں