ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولیس پر حملوں‌ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

خیبرپختونخواہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں‌ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد ڈی آئی خان
میں‌ دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے.
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 14 جولائی تک
پابند ہو گی۔ ساتھ ہی اسلحہ لے کر جلنے اور نمائش پر بھی پابند لگا دی گئی ہے.
خیال رہے پولیس اور سیکیورٹی فورسسز پر حملے بڑھ گئے ہیں جس کے پیش نظر اقدامات
اٹھائے گئے ہیں اور پھر عید کی چھٹیوں کے دوران بھی دہشت گردی روکنے کے لیے کچھ
پابندیاں لگائی گئی ہیں.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں