ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹر طاہر حسین مشہدی کراچی میں‌ انتقال کر گئے

کرنل ریٹائرڈ سید طاہر حسین مشہدی کا 80 سال کی عمر میں‌ کرچی میں‌ انتقال ہو گیا.
وہ کئی روز سے علیل تھے. طاہر مشہدی کچھ عرصہ قبل ہی ایم کیو ایم چھوڑ کے
پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے تھے.

ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے اور پھر ایم کیو ایم کے ٹکڑے ہونے پر
انہوں‌ نے 31 جولائی 2021 کو پارٹی چھوڑ دی اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ہو گئے.
کرنل مشہدی کراچی شرقی میں‌ جمشید ٹاؤن کے ناظم بھی رہے.
طاہر مشہدی کی پیدائش پنجاب کے شہر جہانیاں میں‌ جولائی 1942 میں ہوئی اور انتقال بھی
جولائی ہی کی مہینہ میں ہوا.
سابق سینیٹر کی نماز جنازہ بعد از ظہرین ملیر کینٹ کی مسجد و امام بارگاہ میں‌ ادا کی جائے گی.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں