ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور موٹروے پر چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی 3 مسافر جاں بحق

صوابی انبار انٹرچینچ کے قریب پشاور موٹر وے پر چلتی ہوئی موٹر کار پر آگ بھڑک اٹھی،
جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کےفائر فائٹرز نے
پیشہ ورانہ طریقے سے آگ پر مکمل قابو پالیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹر کار اسلام آباد سے پشاور جارہا تھا گاڑی میں سوار تینوں افراد
زندہ جل گئے۔ جاں بحق کے نام احمد، راحیل اور راجو بتائے جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں