الیکشن کمیشن کی جانب سے مردہ قرار دیا ہوا شخص ووٹ کاسٹ کرنے لاہور کے پی پی 167 میں پولنگ اسٹیشن پہنچ
گیا۔ محمد یونس پی پی 167 ٹاون شپ کا رہائشی ہے
محمد یونس کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچا تو دیکھ عملہ ڈر گیا کہ مردہ کیسے زندہ ہو گیا۔ ہر حال میں ووٹ
کا حق استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ میرا ووٹ عمران خان کا ووٹ ہے اسی لیے مجھے مار دیا گیا۔
انتخابات میں یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ اکثر مردوں کے ووٹ بھی کاسٹ کردیے جاتے ہیں۔
https://fb.watch/ejKSiId1fS/
No related posts.
