ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک انصاف کی تاریخی فتح، مسلم لیگ ن نے شکست تسلیم کرلی

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والی پولنگ میں‌ حیرت انگیز نتائج نے تمام تجزیہ کاروں کے تجزیہ
غلط ثابت کر دیے ہیں. انتخابات میں‌ تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے گڑھ میں‌ کلین سوئپ کر لیا ہے.

پاکستان مسلم لیگ ن بھی شکست تسلیم کر لی ہے. مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے تحریک انصاف کی فتح‌ کو
تاریخی قرار دیا ہے.

20 میں‌ سے زیادہ تر سیٹیں‌ تحریک انصاف نے جیت لی ہیں. مسلم لیگ ن کو مہنگائی کی لہر نے ڈوبو دیا ہے. پنجاب کی
سیاست پر نظر رکھنے والوں‌ کا ماننا ہے کہ پنجاب میں‌ حمزہ شہباز کو وزیر اعلی نہیں بنانا چاہیے تھا اگر کسی کارکن
کو بنا دیتے تو نتائج یہ نہ ہوتے کیونکہ مرکز میں‌ میاں‌ شہباز شریف اور پنجاب میں‌ ان کا بیٹا حمزہ شہباز، اس کو لوگوں
نے تسلیم نہیں‌ کیا.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں