پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پانچ مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرالی گئی ہے۔
عدالت کا عمران خان کو پانچ پانچ ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ اب انہیں گرفتار نہیں کیا جاسکے گا۔ عمران خان کے خلاف تھانہ بہارہ کہو، لوہی بھیر، کورال اور سہالہ میں مقدمات درج ہیں۔
عمران خان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں گرفتار ہونے سے بچ گئے
القمر
