ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں ڈاکٹرز آپس میں لڑ پڑے کپڑے بھی پھاڑ دیے

لاہور کے میئو ہسپتال میں ڈاکٹرز کے دو گروپوں کے درمیان الیکشن پرجھگڑا ہو گیا۔ڈاکٹرز کے دونوں گروپوں کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی اور ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑ ڈالے۔صدرکے چناؤکیلئے انتخاب کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں ہورہاہے۔اے ایم ایس ایڈمن کی دونوں گروپس کے درمیان صلح کروانے کی کوشش ناکام پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں