فیسکو نے باگے وال کے رہائشی کو ایک یونٹ کا بل 5941 روپے بھیج دیا شہری کا کہنا ہے
کہ میرے پلاٹ پر کوئی بھی رہائش پذیر نہیں بل دیکھ میرے ہوش اڑ گئے جب فیسکو حکام
سے رابطہ کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ بلنگ ٹیم سے غلطی ہو گئی ہے آپ انتظار کریں
معاملہ حل کر لیا جائے گا شہریوں کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب مسلط کر کے حکومت
اور فیسکو حکام عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں
