English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ حامد موسوی انتقال کر گئے

القمر

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی قضائے الہی سے اسلام آباد
میں‌ انتقال کر گئے ہیں۔
حامد علی موسوی کے فرزندان آغا سید محمد مرتضیٰ موسوی اور آغا سید علی روح العباس موسوی نے
انتقال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز جنازہ آج مرکزی امام بارگاہ جامعۃ المرتضیٰ جی نائن فور
اسلام میں دن گیارہ بجے ادا کی جائے گی۔

حامد موسوی 1984 سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی سربراہی کررہے تھے۔ انہوں نے سوگواروں میں‌
بے شمار چاہنے والے چھوڑے ہیں. آغا حامد موسوی کا فروغ عزاداری میں‌ اہم کردار رہا ہے.

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے