ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پرویز الہی نے پولیس افسران کے تبادلے شروع کردیے

25 مئی کو پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لئے احکامات دینے والے افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا۔
پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا۔
ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ عثمان مرزا کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

عثمان مرزا کی خدمات وفاق کو واپس بھیج دیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر سیاسی امور شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان 25 مئی کو نہ بھولا ہے نہ بھولے گا۔
خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والے اور احکامات دینے والوں کا احتساب شروع ہوگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں