English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا آئی ایس پی آر کی تصدیق

القمر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر
کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گزشتہ روز لاپتا ہو
گیا تھا.

کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق ہوگئی

ہیلی کاپٹر کا ملبہ کراچی سے 45 کلو میٹر دورعلاقے سے ملا ہے جو موسیٰ گوٹھ
کے قریب درے گئی پہاڑی سلسلہ ہے۔

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ بھی سوار ہیں

آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز
علی، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجد، 12 کور کے
انجینیئر بریگیڈیئر خالد، پائلٹ میجر سعید، معاون پائلٹ میجر طلحہٰ اورکریو
چیف نائیک مدثر بھی سوار تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے