English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی سمیت سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی

القمر

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے. چھ محرم الحرام سے 12
محرم الحرام تک پابندی عائد رہے گی.
دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا
نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
محرم الحرام میں امن و امان کے پیش نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
بچے ، بزرگ اور صحافی اس پابندی سے استثنی ہوں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے