English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپل کی بارشوں کاآغاز

القمر

مون سون کی ہوائیں مشرقی سندھ میں داخل ہونے کے بعد کراچی میں‌ بوندا باندی سے
برسات کے نئے سسٹم کا آغازہوگیا ہے۔
۔محکمہ موسمیات کےمطابق شہرمیں آج سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ 9 اگست تک
جاری رہ سکتا ہے۔
شہر بادل کا سایا رہنے کے باوجود آج پارہ چونتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بادل بھی برسیں گے۔
محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں مون سون کے جولائی میں برسنے
والے تین اسپیل کے دوران سب سے زیادہ بارش مسروربیس کےاطراف 585 ملی میٹرریکارڈ
کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے