پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تیاری شروع کر دی گئی ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ
حکومت نے 15 روپے تک قیمتیں کم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے.
پیٹرول پر 12 روپے اور ڈٰیزل پر 15 روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے. پیٹرولیم مصنوعات
پر عائد لیوی بھی کم کر دی جائے گی.
واضح رہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مسلسل کم ہورہی ہیں لیکن پچھلی بار کی طرح
اس بار بھی عوام کی طرف اس کا مکمل فائدہ نہیں پہنچایا جارہا ہے.
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کتنی کم کی جارہی ہیں؟
القمر
