English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی پر چھائے مون سون باد ل پھر برس پڑے

القمر

مون سون بادلوں نے شہرقائد میں بسیرا کرلیا۔ بادل آج بھی جھو م کر برسے۔ کہیں رم جھم تو
کہیں تیز بارش ہوئی۔ حبس سے پریشان شہریوں نے ٹھنڈی پھوار اور ہواوں کا لطف اٹھایا۔

ٹاور، آئی آئی چندری گر روڈ،لیاقت آباد، ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، کلفٹن، ڈیفنس،
ایم اے جناح روڈسمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں آج شہر میں دن کے اوقات میں ہلکی سے معتدل بارش امکان
ہے۔ رات کو شہر میں بادل کھل کر برس سکتے ہیں۔
آج سے اٹھارہ اگست کے دوران کراچی سمیت مشرقی سندھ میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہوسکتا
ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تینتیس سے پینتیس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا
امکان ہے۔
مون سون سسٹم کی وجہ سے سمندری ہوا بند ہے۔شہر میں شمال مشرق کی سمت سے آٹھ کلو میٹر
فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے