English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران کی میزبانی میں ملٹری ڈرونز  مقابلوں کا آغاز

القمر

تہران: ایران کی میزبانی میں ملٹری ڈرونز کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران روس، بیلاروس اور آرمینیا کے ساتھ ڈرون ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہا ہے،یہ ٹورنامنٹ وسطی ایران میں جاری ہے جس میں جدید ڈرونز کی استعداد اور صلاحیتوں کو جانچا جا رہا ہے۔

مقابلے کے دوران 70سے زائد فوجی اہلکار جنہوں نے حصہ لیا وہ جسمانی تیاری اور شوٹنگ کے ٹیسٹ سے بھی گزریں گے مقابلے 28اگست کو اٹییام پذیر ہونگے۔

The post ایران کی میزبانی میں ملٹری ڈرونز  مقابلوں کا آغاز appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے