پاکستان تحریک انصاف نے 19 اگست کو کراچی میں ہونے والے جلسے کی جگہ تبدیل کرنے
کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق جلسہ اب شاہراہ قائدین پرکیا جائے گا۔
کراچی میں تحریک انصاف کی جانب سے مزارقائدسے متصل میدان میں 19 اگست کے جلسہ
کا مقام تبدیل کردیا گیا ہے۔
مزار قائد سے متصل باغ جناح میں برساتی پانی جمع ہو نے کی وجہ سے تحریک انصاف کراچی
کے رہنماؤں نے جلسے کی جگہ تبدیل کرنے فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق جلسہ اب شاہراہ قائدین پر کیا جائے گا جلسہ سے تحریک انصاف
کے چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔
تحریک انصاف نے مزار قائد پر جلسہ کا اعلان کردیا
القمر
