English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہباز گل کا ریمانڈ مسترد دوبارہ اسپتال بھیج دیا

القمر

سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر ملزم شہباز گل کو پیر تک پمز ہسپتال میں رکھنے کا عدالت نے حکم جاری کردیا۔ شہباز گل کی پیر کو دوبارہ میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے ۔
ملزم شہباز گل کے ریمانڈ کو پیر تک معطل کیا گیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔
شہباز گل کو انتہائی سیکیورٹی میں پمز اسپتال سے اسلام آباد کچہری منتقل کیا گیا تھا اس دوران شہباز گل روتے رہے اور میرا ماسک کیوں اتارا ماسک کیوں اتارا کا شور کرتے رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے