English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں بارش کا نیا سسٹم 23 اگست سے پانی برسائے گا

القمر

محکمہ موسمیات نے مون سون کے نئے سسٹم کی پیش گوئی کردی۔ نیا بارشوں کا سسٹم خلیج
بنگال سے راجستھان بھارت کے راستے سندھ کا رخ کرے گا۔

مون سون بارش کا سبب بننے والا نیا سلسلہ 23اگست کو سندھ میں داخل ہوگا سسٹم کے تحت دیہی
سندھ کے اضلاع میں 23اگست کی صبح سے بارش کا امکان ہے۔
مون سون کا چھٹا سسٹم 23کی رات سے کراچی میں بارش کا سبب بنے گا۔ 24اگست کو کراچی میں
گرج چمک کے ساتھ درمیانی اورتیزبارشیں ہوسکتی ہیں۔ فی الحال شہر میں اس سے پہلے بارشوں
کا امکان کم ہے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے