English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہباز گل کی ویڈیو وائرل، یکدم صحت مند ہو گئے

القمر

سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف سیکیورٹی افیسر شہباز گل کے اسلام آباد کے سرکاری
اسپتال میں معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں. ‏شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن، جسم میں
درد اور گلے میں خراش کی شکایت ہے.
‏اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن کیلئے اینٹی بائیوٹک دوا دی جا رہی ہے
‏شہباز گل کا بی پی، شوگر، دھڑکن اور نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے. یہی وجہ ہے کہ
وہ آج اسپتال میں‌ ہشاش بشاش دیکھائی دیے بستر کے بجائے فائلیں پڑھتے ہوئے ان کی ویڈیو بھی
وائرل ہوئی.
‏ڈاکٹرز نے شہباز گل کی سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرانے کا فیصلہ بھی کیا ہے جس سے
پھیپڑوں کی نالیوں کی جانچ ہو گی. شہباز گل کو کمرے میں اے سی، ٹی وی اور صوفہ کی
سہولت میسر ہے. اسپتال سے پرہیزی کھانا بھی فراہم کیا جا رہا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے