ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ 9 جوان شہید 4 زخمی

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ باغ میں‌ شجاع آباد کے قریب پیش آیا ہے جس میں‌ 9 جوان شہید اور4 زخمی
ہوئے ہیں. پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوان معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ
گاڑی نالے میں جاگری.
حادثہ صبح سویرے پیش آیا تھا زخمیوں کو فوری طورپر سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کیا گیا
تمام شہدا کی نماز جنازہ منگلا گیریژن میں ادا کی گئی.
‏کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اوردیگر فوجی حکام کی شرکت. شہدا کے جسد
خاکی اپنے آبائی علاقے روانہ کردی گئیں.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں