ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی اور پختونخواہ حکومت میں‌ ٹھن گئی مقدمات کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر پی ڈی ایم قیادت کے
خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مقدمات درج کرنے کے لئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان منیر احمد
کو سیکشن 196 کے تحت اختیارات  تفویض کئے گئے ہیں.
مقدمات پاکستان پینل کوڈ کے سیکشنز 108A 153A اور 505 کے تحت درج کئے جائیں گے
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سابقہ وفاقی وزیر و رہنما پی ٹی ائی علی امین گنڈاپور کی شکایت پر
مقدمات درج کریں گا.
مقدمات ماضی میں فوج، عدلیہ اور دیگر  ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز
بیانات کی بناء پر درج کئے جارہے ہیں.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں