ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجلی بلوں میں اضافہ حکومت کے لیے سونامی ثابت ہوگا

تجربہ کار حکومت کے لیے بجلی کی قیمت میں مسلسل اضافہ سونامی ثابت ہو سکتا ہے۔ عوام کی
برداشت اب ختم ہوچکی ہے یہی وجہ ہے کہ شہر شہر مظاہرے شروع ہو چکے ہیں۔
صارفین بجلی جتنی کم ہی استعمال کرلیں لیکن بل کم ہونے کے بجائے بڑھتا ہی جارہا ہے۔ ذرائع نے
اگلے مہینے کے لیے بھی بری خبر دے دی ہے کہ ستمبر میں آنے والا بل مزید بڑھ کے آئے گا۔
صورت حال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکومت کا خیال ہے اور نہ ہی بجلی
بیچنے والے اداروں کو دونوں مل کے عوام کو لوٹنے میں لگے ہوئے ہیں۔
عوام کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی نہ کی تو ان کے لیے مسائل کھڑے ہوجائیں
گے۔ عوام جب ملک بھر میں باہر نکلیں گے تو پھر یہ حکومت کے لیے سونامی سے بھی بدتر ہوسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں