ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں‌ ہلکی اور تیز بارش، سندھ کے بیشتر شہر تباہ ہو گئے

کراچی میں برسات کا نیا سلسلہ آج صبح‌ سویرے شروع ہو گیا. محکمہ موسمیات نے 25 اگست تک
بارشوں کی پیش گوئی کر رکھی ہے.
شہر بھر میں کبھی ہلکی اور تیز بارش ہو رہی ہے. جس سے موسم بھی بہت دلکش ہو گیا ہے. ٹھنڈی
ہوائیں چل رہی ہیں.

بارش اور ہوا کی وجہ سے سپریم کورٹ‌ رجسٹری اور شاہین کمپلیکس کے پاس 70 سالہ پرانا درخت
کمزور ہو کے گرپڑا جس کی وجہ سے سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے.

بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سندھ میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے. حیدرآباد، نوشہروفیروز،
بدین، سکھر، خیرپور اور دیگر شہروں‌ میں‌ کئی کئی فٹ تک پانی کھڑا. لوگوں‌ نے اپنی ضروریات
پوری کرنے اور محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے لیے کشتیاں استعمال کر رہے ہیں.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں