ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول مزید 20 روپے مہنگا کرکے عوام پر بم گرانے کی تیاری

تجربہ کار سیاستدانوں پر مشتمل شہباز شریف کی حکومت نے عوام پر مہنگائی کی بمباری کا سلسلہ ختم نہ کرنے
کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر 10.5 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کر رہی ہے۔
سیلز ٹیکس کے نفاذ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا جائے ایسا سب
کچھ عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف کو رام کرنے کے لیے کیا جارہا ہے

یہی نہین بلکہ زرعات کو دی جانے والی محدود سبسیڈی بھی ختم کر دی جائے گی۔ نیا سیلز ٹیکس عائد کرنے
سے ملک بھر میں مہنگائی کا نیا سونامی آئے گا جو سب کچھ بہا کے لے جائے گا۔
اتحادی جماعتوں پر مشتمل حکومت نے مہنگائی کے خاتمہ کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن بدقسمتی سے اتنی
ہی مہنگائی بڑھانے کا سبب بن رہی ہے۔
ایک شہری کا کہنا ہے کہ اپنی حکومت کو قائم رکھنے کے لیے حکومت عوام کو قربانی کا بکرہ بنائے ہوئے ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں