English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 سعودی عرب کے صوبہ جازان میں 30 کلو گرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، چار ایتھوپیائی باشندیں گرفتار

القمر

ریاض:سعودی عرب کے جنوب مغرب صوبہ جازان میں واقع بندر گاہ الدیر گورنری میں 30 کلو گرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئے ہیں اور سرحدی محافظوں  نے چار ایتھوپیائی باشندوں کوگرفتار کر لیا ہیں۔

گزشتہ روز سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایتھوپیائی باشندیں سعودی بندرگاہ کے راستے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ سرحدی سیکیوٹی اہلکاروں نے تلاشی کے دوران 30 کلوگرام چرس برآمد کی ، چاروں منشیات اسمگلروں کو حراست میں لے لیا گیا ہیں۔

سعودی حکام نے کہا ہے کہ وہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہوئے  ملک کے اندر اور باہر  منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈان جاری رکھے گی۔

The post  سعودی عرب کے صوبہ جازان میں 30 کلو گرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، چار ایتھوپیائی باشندیں گرفتار appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے