English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تمام بجلی صارفین کے لیے خوش خبری فیول ایڈجسٹمنٹ معاف

القمر

ملک بھر کے بجلی صارفین کو عدالت نے تھوڑا سا ریلیف دلا دیا ہے۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم دے دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو دی جائے۔
بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر فیصلہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے سنایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے