English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں سے وابستہ پانچ یمنیوں کودہشت گرد قراردے دیا

القمر

ریاض: سعودی عرب نے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں سے وابستہ پانچ افراد کودہشت گرد قراردے دیا ہے اور ان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم جاری کیا ہے،

سعودی  میڈیا رپورٹس  کے مطابق ان پانچ نامزد یمنی شہریوں کے ساتھ براہ راست یا بالواسطہ کوئی لین دین نہیں کیا جائے گا،ان نامزد افراد میںیمنی شہری منصوراحمد السعدی  پر الزام ہے کہ

اس نے ایران میں تربیت حاصل کی تھی او وہ بحیرہ احمر میں بین الاقوامی ترسیلات پر حملوں کاماسٹرمائنڈ بھی ہے جبکہ دیگر میں یمنی شہری احمدعلی الحمزی ، محمدعبدالکریم الغماری ،زکریا عبداللہ یحیی حجر ،احمد محمد علی الجوہری شامل ہیں۔

The post سعودی عرب نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں سے وابستہ پانچ یمنیوں کودہشت گرد قراردے دیا appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے