English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ سے پہلے بڑا دھچکہ

القمر

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث میچ سے ہابر ہوگئے۔ وہ ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں انجری میں مبتلا ہوئے۔میڈیکل ٹیم اڑتالیس سے باہر گھنٹے تک انجری کا معائنہ کرے گی۔ دھانی کے ایونٹ میں مزید شرکت کرنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
بھارت کے خلاف میچ جیت کر ہی پاکستان ایشیا کپ جیتنے کی پوزیشن میں آسکتا ہے۔ لیکن بابر اعظم اور رضوان کو غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے