ایف بی آر کو رواں سال 3 لاکھ نئے ٹیکس گذاروں کی تلاش ہے۔ ایف بی آر نے کاروباری افراد کے ودھ ہولڈنگ ٹیکس ڈیٹا کی چھان بین کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق نئے ٹیکس گزاروں کی تلاش کے لیے تھرڈ پارٹی ڈیٹا کا استعمال کیا جائے گا۔
زیادہ سے زیادہ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے گا۔ کمرشل بجلی کے بلز کے ڈیٹا سے ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے گا۔ ضرورت پڑنے پر بازاروں کے سروے بھی کیے جائیں گے۔ آئی ایم ایف کو رواں سال تین لاکھ نئے ٹیکس گذار نیٹ میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments