ملک میں موجودہ دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سےمتعلق واپڈانےاعدادوشمارجاری کردئیے۔سندھ تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 1لاکھ 63ہزار700کیوسک اور اخراج 1 لاکھ62ہزار900کیوسک ہے۔جہلم منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 23 ہزار600کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک ہے۔اعدادوشمارکےمطابق چناب مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد47ہزار300کیوسک اور اخراج 16ہزار900کیوسک ہے۔کابل نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد50ہزار400کیوسک اور اخراج 50ہزار400کیوسک ہے۔
بیراجوں کےاعدادوشمارکےمطابق جناح میں پانی کی آمد 1 لاکھ71ہزار700 اور اخراج 1 لاکھ 63ہزار 700کیوسک ہے۔چشمہ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 25 ہزار300کیوسک اور اخراج 2 لاکھ7ہزار300کیوسک ہے۔تونسہ میں پانی کی آمد 1لاکھ 91 ہزار500 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 76ہزارکیوسک ہے۔گدو میں پانی کی آمد 2 لاکھ11ہزار300کیوسک اور اخراج2لاکھ7ہزار700کیوسک ہے۔سکھر میں پانی کی آمد 3لاکھ 23 ہزار200کیوسک اور اخراج 3 لاکھ23ہزار200کیوسک ہے۔کوٹری میں پانی کی آمد 6لاکھ 4 ہزار100کیوسک اور اخراج5 لاکھ83ہزار900کیوسک ہے۔تریموں میں پانی کی آمد27ہزار400کیوسک اور اخراج 12ہزار100کیوسک ہے۔پنجند میں پانی کی آمد 23 ہزار200کیوسک اور اخراج10ہزارکیوسک ہے۔
آبی ذخائرمیں تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 58 لاکھ 27 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 37لاکھ 58 ہزارایکڑ فٹ،چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 2لاکھ 58 ہزار ایکڑ فٹ اورتربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 98 لاکھ 43ہزارایکڑ فٹ ہے۔
