ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رضوان ٹی 20 کے بہترین بیٹسمین بن گئے

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین رضوان چھکے نہیں مارسکتا۔ ڈھائی سال قبل پی ایس ایل کے دوران انگلیاں اٹھی تھیں۔ رضوان ہمت نہیں ہارے اور سب کچھ اللہ پرچھوڑا۔ آج مختصرفارمیٹ میں دنیا کے نمبرون بلے بازبن گئے۔
دوسری جانب آئی سی سی ٹی ٹئنٹی رینکنگ میں بابر ریکارڈ گیارہ سو پچپن دن بعد ٹاپ پوزیشن سے محروم ہوگئے۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں رضوان نے دو ففٹیاں بنائیں۔
آٹھ سوپندرہ پوائنٹس کےساتھ پہلے نمبرپرآگئے۔
سات سو چورانوے پوائنٹس کے ساتھ بابراعظم کی دوسری پوزیشن ہے۔
رضوان سابق کپتان مصباح الحق اوربابراعظم کے بعد
اعزاز پانے والے تیسری پاکستانی بلے باز ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں