اے این ایف راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے چارسدہ کے رہائشی مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 124 کیپسول برآمد کرلیے۔ برآمدشدہ کیپسولز کا مجموعی وزن 980 گرام ہے۔ ملزم بزریعہ انٹر نیشنل فلائٹ اسلام آباد سے جدہ جا رہا تھا۔ ملزم کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
منشیات سامان میں لے جاما اب انتہائی مشکل ہوچکا ہے اسی لیے لوگ کیپسول کے ذریعے اسمگل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات برآمد
القمر
