English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آٹے کا 20 کلو تھیلہ رکارڈ2300روپے تک پہنچ گیا

القمر

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا880 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ کوئٹہ کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگاآٹاخریدنے پر مجبور ہیں۔ کوئٹہ میں آٹےکا20 کلو کا تھیلا 2300روپے تک میں فروخت کیا جارہا ہے۔
ایک ہفتے میں کوئٹہ میں آٹے کا 20 کلوکا تھیلا380روپے تک مہنگا ہوا۔
کراچی میں آٹےکا20 کلو کا تھیلا60روپے تک مزید مہنگا, 2200 روپے تک ہوگیا۔ بنوں میں آٹے کا20 کلو تھیلا 880روپے تک مہنگا,قیمت 1860روپے تک ہوگئی۔
حیدر آباد میں آٹے کا تھیلا20 روپے تک مہنگا,قیمت 2100 روپے تک ہوگئی۔ خضدار1950,لاڑکانہ 1900,سکھر میں آٹےکا 20کلو کاتھیلا 1880 روپے تک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے