پاکستان میں ممنوعہ ادویہ رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پینڈال ایکسٹینڈ 665,ملی گرام پر یورپین یونین میں پابندی عائد کررکھی ہے۔
یورپین میڈیسن ایجنسی نے فروری 2018 میں پینڈال ایکسٹینڈ 665 ملی گرام پر پابندی عائد کی۔ جگر سمیت دیگر اعضاء پر خطرناک اثرات کے باعث پا ندی عائد کی گئی۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بھی ممنوعہ ادویہ کے اندراج پر وزیراعظم کو خط لکھا۔ ڈرگ ریگولیٹر نے ممنوعہ دوائی پینڈال کی مصنوعی قلت پیدا کی۔ پینڈال ایکسٹینڈ 665ملی گرام کا صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔
بیرون ملک پابندی والی دوائی پاکستان میں رجسٹرار
القمر
